Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کے ساتھ گانے پر ڈانس ریہرسل کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Preity G Zinta (@realpz) ویڈیو میں پریتی زنٹا اور شاہ رخ

Loading...
Exit mobile version