Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے نے حال ہی راکھی ساونت اور ان کے وکیل علی کاشف خان کے خلاف 11 لاکھ روپے کا دعویٰ کرتے ہوئے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے، جنہوں نے کورڈیلیا کروز ڈرگس کیس میں ماڈل منمن دھامیچا کی نمائندگی کی۔ وانکھیڑے

Loading...
Exit mobile version