
کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے بھارتی اداکار کا حیران کن انداز
بھارتی اداکار رندیپ ہوڈا، جو اپنی آنے والی فلم ‘سواتنتریہ ویر ساورکر’ کی ریلیز کی کے لیے تیار ہیں اور اسی فلم سے وہ بطور ہدایتکار بھی ڈیبیو کر رہے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے فلم میں اپنے کردار کو حقیقی روپ دینے کے لئے اپنا حیران کن نیا انداز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ View this post on Instagram A post







