
اجے دیوگن نے اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کردی
اجے دیوگن نے فلم پروڈکشن کمپنی پینوراما اسٹوڈیو انٹرنیشنل میں 2.74 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرکے اسٹاک مارکیٹ میں قدم رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن نے پینوراما اسٹوڈیوز انٹرنیشنل میں نمایاں سرمایہ کاری کی ہے، جو کہ ایک فلم پروڈکشن کمپنی ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں اضافہ کا سامنا کر رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ







