Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مجھے قرآن کی سادگی پسند ہے کیونکہ یہ بہت آسان ہے، ول اسمتھ کا انکشاف

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے گزشتہ دو سالوں میں ایک مشکل دور سے گزرنے کے بعد اپنا روحانی تعلق اور قرآن پڑھنے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ یہ بات ایک حالیہ انٹرویو میں سامنے آئی جب اداکار نے بتایا کہ ان کی زندگی کے آخری دو سال مشکل تھے، جس نے اسے اپنے باطن کے بارے میں سوچنے پر اکسایا۔ انہوں نے نشاندہی کی

Loading...
Exit mobile version