Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قرآن مجید

ریاض میں قرآن مجید کے نایاب نسخوں کی نمائش

سعودی عرب میں ایک نمائش میں قرآن مجید کے 42 نایاب نسخوں کی نمائش کی جا رہی ہے جس میں اسلامی تاریخ کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس نمائش کا اہتمام کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے ریاض کے المربہ کوارٹر میں کنگ عبدالعزیز سینٹر میں ادارے کی برانچ میں کیا گیا۔ تقریب میں، لائبریری کے نگران جنرل فیصل عبدالرحمٰن نے ادارے کے “ممتاز” مجموعہ اور کتاب کی خوبصورتی

Loading...