
کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلموں میں ڈیبیو کے لیے تیار ہیں؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے بتایا کہ وہ ایک بڑی ساؤتھ انڈین فلم میں جلوہ گر ہوں گی، جس نے مداحوں میں تجسس پیدا کردیا ہے کہ کیا وہ یش کے ساتھ ٹوکسک میں جلوہ گر ہونگی۔ ریڈیٹ اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو جنوبی ہندوستانی فلموں میں اپنے ڈیبیو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دکھایا







