
بگ باس کے فاتح گرفتار، جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل منتقل
بھارتی یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلویش یادیو کو ایک پارٹی میں سانپ کے زہر کو بطور تفریحی منشیات کے مشتبہ استعمال کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوئیڈا پولس نے اتر پردیش کے نوئیڈا میں منعقدہ ایک ریو پارٹی کے دوران سانپ کا زہر برآمد کرنے کے سلسلے میں مقبول یوٹیوبر ایلویش یادو کو گرفتار







