
ایک اور بھارتی اداکارہ نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
بھارتی اداکارہ اور سابق بگ باس 17 کی مدمقابل عائشہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے باصلاحیت پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کی تعریف کی ہے اور پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران انٹرویو میزبان کے ساتھ کھل کر گفتگو کرتے ہوئے، عائشہ خان نے اقرا عزیز کی مسحور کن خوبصورتی کے







