Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشانت سنگھ راجپوت

سشانت سنگھ راجپوت کو بالی ووڈ میں قبول نہیں کیا گیا، بہن نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارت کے مرحوم نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے ان کے بالی وود کیریئر کے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے ۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے اپنے مرحوم بھائی کو یاد کیا اور دعویٰ کیا کہ بالی ووڈ میں کبھی  بھی سشانت کو قبول نہیں کیا گیا تھا۔ اس موقع پر شویتا نے اس وقت کو یاد کیا

Loading...