
کیارا اڈوانی نے ‘ڈان 3’ کیلیے کتنا معاوضہ لیا ہے؟
بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی آج فلم انڈسٹری کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، جو رنویر سنگھ کے ساتھ انتہائی متوقع ‘ڈان 3’ میں پہلی بار اسکرین اسپیس شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے کردار سے متعلق تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں لیکن جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ وہ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے لیے کتنا







