
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی شادی کو تین سال ہو گئے؟
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کے مداح اس رپورٹ سے حیران رہ گئے ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ کی شادی کو تین سال ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ریڈٹ کی ایک پوسٹ کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سونم باجوہ کی شادی کو دہلی میں مقیم رخشیت اگنی ہوتری سے تین سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور یہ







