Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جھانوی کپور بطور اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈیبیو کیلئے تیار

جھانوی کپور اس وقت بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ باصلاحیت اداکارہ، آنجہانی سری دیوی اور فلم ساز، بونی کپور کی بیٹی، جھانوی نے فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہے اور ایک ورسٹائل فنکار کے طور پر اپنا نام روشن کیا ہے۔ تھرلر، روم کام، بایوپک سے لے کر مین اسٹریم مصحالہ دار تفریح فلموں ​​تک، اداکارہ نے اپنی صلاحیتوں سے سب کو مسحور کر دیا

Loading...
Exit mobile version