Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارجن رامپال کی بیٹی بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار

معروف بھارتی اداکار ارجن رامپال نے اپنی بیٹی ماہیکا رامپال کے مستقبل کے حوالے سے کچھ دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔ فلم انڈسٹری میں اپنے ورسٹائل کرداروں کے لیے مشہور ارجن رامپال نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی بیٹی ماہیکا جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی۔ دوران انٹرویو اداکار نے فخریہ طور پر اعلان کیا کہ ان کی بیٹی

Loading...
Exit mobile version