
بگ باس 16 کے سابق کنٹسٹنٹ منی لانڈرنگ کیس میں طلب
بگ باس 16 سے شہرت حاصل کرنے والے شیو ٹھاکرے اور عبدو روزک کو مبینہ طور پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منشیات کے مشتبہ مالک علی اصغر شیرازی سے منسلک مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شیو ٹھاکرے اور عبدو روزک کو طلب کیا گیا







