انیل کپور کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ اداکارہ سونم کپور نے بتادیا
بالی ووڈ اداکار انیل کپور، انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ فٹنس اور ہمیشہ جوان نظر آنے کے لئے کافی مشہور ہیں ۔ حال ہی میں نئی دہلی میں ڈاکٹر شیو کے سرین کی کتاب اون یور باڈی: اے ڈاکٹرز لائف سیونگ ٹپس کے اجراء کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے، اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور، بونی کپور اور سنجے کپور کے طرز
