بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
بھارت سے تعلق رکھنے والی مشہور اور معروف اداکارہ سونم باجوہ اور پاکستانی اداکار احسن خان کے شوٹ کی مشک ہر سو پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ اور احسن خان کو فوٹو شوٹ میں رومانوی انداز میں دیکھا گیا ہے جو کہ ایک مشہور پاکستانی فیشن برانڈ کے لیے کیا گیا ہے۔ سونم اور احسن کی شاندار ویڈیوز اور تصاویر سوشل
