Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان نے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان کو کئی سال بعد بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو کہ ان کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز 2024 میں فلم ‘جوان’ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکار کو آخری بار بہترین اداکار

Loading...
Exit mobile version