بالی ووڈ کے نامور جوڑے کے متعلق اہم خبر
رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون، بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف جوڑوں میں سے ایک کے طور پر جانے جاتے ہیں ، جو اکثر ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر سراہتے رہتے ہیں۔ ان کے حوالے سے جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔ یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ ان کے حمل کی خبر
