Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

4 ماہ کی بچی نے 120 مختلف چیزوں کی شناخت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

جہاں لاتعداد افراد اپنے ذہین کارناموں کے لیے مختلف عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں، وہیں آندھرا پردیش کے نندی گاما سے تعلق رکھنے والے چار ماہ کے بچے کی کہانی نے ناقابل تصور کام کر کے خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کیوالیا نامی چار ماہ کی بچی نے حال ہی میں نوبل بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے بعد توجہ حاصل

Loading...
Exit mobile version