انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر بھارتی اداکارہ کا روایتی انداز
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون، جو کہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اور بہت ہی قابل اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں، نے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر روایتی انداز اپنا کر صارفین کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں دیپیکا پڈوکون نے 77 ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز میں بطور پریزنٹر شرکت کی جس کے لئے انہوں نے روایتی انداز کا انتخاب کرتے ہوئے ساڑھی پہنی۔ دیپیکا
