Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پونم پانڈے

پونم پانڈے نے اپنی موت کی تمام جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے اپنے انسٹاگرام سے اپنی موت کی تمام جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم پانڈے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی موت کی جھوٹی خبر کی وجہ سے چھائیں ہوئیں تھیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا

Loading...