
ورون دھون اور اہلیہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع
بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور ان کی اہلیہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے خود کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ نتاشا دلال کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔ View this post







