
بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہشمند
ریئلٹی شو بگ باس 17 کا حصہ رہنے والی بھارتی اداکارہ ایشا مالویہ نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا مالویہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں ایشا مالویہ سے پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کے متعلق پوچھا گیا تھا







