Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امیتابھ بچن

بالی ووڈ میں 55 سال مکمل، امیتابھ بچن نے شیئر کیا اپنا ‘اے آئی اوتار’

بالی ووڈ کے بگ بی، امیتابھ بچن، جنہیں انڈسٹری کا شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے، نے اپنے فلمی کیرئیر میں بالی ووڈ کو کئی ہٹ فلمیں دیں ہیں۔ بگ بی نے 1969 میں فلم ’سات ہندوستانی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے ‘زنجیر’، ‘شعلے’، ‘ہیرا پھیری’، ‘پرورش’، ‘ترشول’، ‘نمک حلال’، ‘امر اکبر انتھونی’، ‘ڈان’ جیسی کئی سپر ہٹ فلمیں کیں۔ امیتابھ بچن کا

Loading...