ہیئر اسٹائلسٹ کا بالوں کو رنگنے کا نیا طریقہ، صارفین حیران
آج کے دور میں بالوں کو الگ الگ طرح سے اور نئے رنگوں کے ساتھ اسٹائل کرنے کا فیشن ہے ایسے میں ایک نئے طریقے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کلپ میں ایک ہیئر اسٹائلسٹ کو غیر روایتی طریقہ استعمال کرتے ہوئے بال رنگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared
