متھن چکرورتی کس بیماری میں مبتلا ہیں؟ تشخیص ہوگئی
بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کو برین اسٹروک کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، تجربہ کار اداکار متھن چکرورتی کو ہفتے کی صبح سینے میں درد کی شکایت کے بعد کولکتہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بعدازاں اداکار کی صحت کے متعلق اسپتال کی جانب سے شیئر کئے گئے بیان کے مطابق متھن کو دماغ کے
