بالی ووڈ کی معروف جوڑی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف جوڑیوں کو ایک ساتھ دیکھ کر شائقین بہت خوش ہوتے ہیں اور ان کے متعلق تمام خبروں پر نظر بھی رکھتے ہیں۔ حال ہی میں انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ رچا چڈھا اور اداکار علی فضل ، جن کی شادی سال 2022 میں ہوئی تھی ، اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post
