Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیو ایم ایک نشست بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں، حافظ نعیم الرحمان کا دعویٰ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیوایم ایک نشست بھی جیتنےکی پوزیشن میں نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بول نیوزسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایم کیوایم کےرہنمادعویٰ کررہے ہیں کہ وہ جیت چکے ہیں لیکن ایم کیوایم ایک نشست بھی جیتنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کراچی سے ایک سیٹ بھی جیتنے

Loading...
Exit mobile version