ملک بھر میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ تاخیر کا شکار
ملک بھر میں متعدد پولنگ اسٹیشنز انٹرنیٹ کی بندش اور مواصلاتی مشکلات جیسے مسائل کی وجہ سے پولنگ کا عمل شروع کرنے سے قاصر ہیں۔ حیدرآباد این اے 220 میں پولنگ کا سامان ابھی تک تقسیم نہیں کیا جاسکا ہے اور این اے 220 کے پولنگ عملے کو ضروری انتخابی مواد نہیں ملا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر طارق قریشی نے بتایا کہ RO کے پاس
