Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کی نئی وائرل تصاویر دیکھ کر مداح حیران

بالی ووڈ کے بھائی جان، سلمان خان کی نئی وائرل تصاویر میں ان کی جسمانی تبدیلی نمایاں ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اداکار اپنے آنے والے پروجیکٹ ‘دی بل’ کے لیے تیار ہے۔ حال ہی میں، سپر اسٹار کی اپنے ممبئی اپارٹمنٹ میں مداحوں کے ساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آئی ہیں جس میں اداکار کی جسمانی تبدیلی کی جھلک نمایاں ہے،

Loading...
Exit mobile version