
ثانیہ مرزا کا لڑکیوں کیلئے اہم مشورہ
بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی نئی پوسٹ میں تمام ’شہزادیوں‘ کے لیے ایک اہم مشورہ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لڑکیوں کے لئے ایک خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Sania Mirza







