بھارت کے معروف بینڈ نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
بھارت کے معروف فیوژن بینڈ ‘شکتی’ نے ‘بہترین گلوبل میوزک البم’ کا گریمی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ فیوژن بینڈ، شکتی جس میں جان میک لافلن، ذاکر حسین، گلوکار شنکر مہادیون، پرکیشنسٹ وی سیلواگنیش اور وائلنسٹ گنیش راجا گوپالن 5 فروری کو لاس اینجلس کے کریپٹو ڈاٹ کام ایرینا میں منعقدہ گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک البم کے فاتح بن گئے ہیں۔ Congrats Best Global Music Album winner –
