
کارتک آریان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟
کارتک آریان، جو کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت اداکار ہیں کی اگلی فلم ’چندو چیمپئن‘ کے حوالے سے ان کے مداح کافی پرجوش ہیں ۔ اس فلم میں کارتک آریان مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جس کی ہدایتکاری کبیر خان نے کی ہے اور یہ ان دونوں کا پہلا تعاون بھی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by







