
معروف بھارتی ماڈل انتقال کر گئیں
بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کا انتقال جمعرات کی رات کو سروائیکل کینسر کی وجہ سے ہوا۔ View this post on Instagram A post shared by Poonam Pandey (@poonampandeyreal) اس حوالے سے ان کی ٹیم کی جانب سے بھی ایک







