ایشوریا اور ابھیشیک کے رشتے کے متعلق سلمان خان نے کیا کہا؟
بالی ووڈ کی معروف جوڑی ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی مبینہ علیحدگی کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے دوران سلمان خان کا پرانہ انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ سال 2010 کے وائرل ہونے والے انٹرویو میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایشوریا اور ابھیشیک کے رشتے کے متعلق بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ سلمان خان نے انٹرویو
