کے جی ایف اسٹار یش کس اداکار کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟
کے جی ایف کی شاندار کامیابی کے بعد، راکی بھائی یش بھارت کے سب سے بڑے اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے اپنی دلچسپیوں کا اظہار کیا ہے۔ نتیش تیواری کی رامائن کے ساتھ، یش نے پہلے ہی بالی ووڈ میں اپنی جگہ محفوظ کر لی ہے اور اب یہ افواہیں گردش میں ہیں اب انہوں نے شاہ رخ خان
