Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوبیاہتا جوڑے نے خود کو آگ لگا لی، دیکھیں وائرل ویڈیو

دولہا اور دلہن نے شادی کے دوران خود کو آگ لگا لی اور آگ کے شعلوں میں لپٹے نوبیاہتا جوڑے کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ شادی کے دوران دولہا اور دلہن نے ایک حیرت انگیز اسٹنٹ پرفارم کیا جس نے شادی کی تقریب میں موجود مہمانوں کو خوف میں مبتلا کر دیا اور سوشل میڈیا صارفین بھی یہ مناظر دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کرتے

Loading...