Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فائٹر

فلم فائٹر نے اب تک کتنا بزنس کرلیا؟

پاکستان مخالف بیانئے پر مبنی بھارتی فلم فائٹر، جس میں ہریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، گزشتہ ہفتے 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کو خلیجی ممالک میں ریلیز کرنے سے روک دیا گیا تھا تاہم فائٹر پہلے دن مجموعی طور پر 22 کروڑ کا ہی بزنس کرسکی تھی لیکن ہفتے کے اختتام پر اس فلم کی کمائی

Loading...