سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی اگلی فلم کا اعلان کردیا
سنجے لیلا بھنسالی نے رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شاندار کاسٹ کا اعلان کیا ہے جو کہ سال 2025 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معرووف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی جنہوں نے انڈسٹری کو بہترین اور بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں، نے اپنی اگلی فلم کا
