
فائٹر کے ٹریلر پر شاہ رخ خان کا ردعمل
سال 2024 کی بالی ووڈ کی انتہائی متوقع فلم ’فائٹر‘ جس میں ہریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور لیڈ میں ہیں ، 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری سدھارتھ آنند نے کی ہے ، جنہوں نے گزشتہ سال بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کی ہدایتکاری کی تھی ۔ اس فلم کے حوالے سے اپنے ایک







