
عالیہ بھٹ کے نام ایک اور اعزاز
بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ جوائے ایوارڈز 2024 میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ، بالی ووڈ کی ایک مقبول و معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت ہیں۔ انہیں 20 جنوری کو سعودی عرب میں جوائے ایوارڈز 2024 میں سینما کے شعبے میں ان کی غیر معمولی خدمات پر اعزازی ایوارڈ سے نوازا







