Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوشل میڈیا

سموسے کے ساتھ عجیب و غریب تجربے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

سموسہ، بلاشبہ پاکستان اور بھارت میں بہت پسند کیا جاتا ہے اور اسے  ایک بہترین ناشتے کے طور پر مقام حاصل ہے۔ بعض اوقات، اس روایتی ناشتے کو مختلف ذائقے دیئے جاتے ہیں جیسا کہ آلو کا سموسہ، قیمے کا سموسہ وغیرہ لیکن ایک عجیب و غریب تجربے نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک فوڈ بلاگر نے

Loading...