Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوکھی گاڑی

تین پہیوں پر چلنے والی انوکھی گاڑی نے صارفین کو حیران کردیا

سوشل میڈیا پر ونٹیج گاڑیوں اور آٹوموبائل ریس کا مشاہدہ شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتی ہیں لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انوکھی گاڑی نے صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شدید ٹریفک کے دوران ایک انوکھی گاڑی دیکھی جاسکتی ہے جو کہ تین پہیوں پر مشتمل ہے۔   People are guessing

Loading...