Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کترینہ کیف

کھانا کھانے اور پکانے میں کیا پسند ہے؟ کترینہ کیف نے بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کو 2 سال کا عرصہ ہوچکا ہے اور مختلف موقعوں پر یہ ایک دوسرے کی حمایت اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے ایک سیشن کیا جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کی جانب سے کئے گئے سوالات کا جواب دیا ہے۔ اس دوران

Loading...