عامر خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی رواں ماہ 10 جنوری کو نوپور شیکھرے سے ہوئی اور ان کی شادی میں اداکار کی ڈانس کرتے ہوئے وائرل ہونے والی ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ عامر خان کی اپنی بیٹی ایرا کے سنگیت پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے جس میں اداکار کو ان کی فلم رنگ دے بسنتی
