لڑکی کا روپ دھار کر لڑکا اپنی محبوبہ کی جگہ امتحان دینے پہنچ گیا
یہ تو سب ہی نے سنا ہوگا کہ محبت میں لوگ اندھے ہوجاتے ہیں یا پاگل ہوجاتے ہیں یا کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں لیکن ایک واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے ایک شہر میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی کا روپ دھارے ایک لڑکا اپنی محبوبہ کی جگہ امتحان دینے پہنچ گیا۔ 7 جنوری کو،
