Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنگھم اگین کی بی ٹی ایس ویڈیو وائرل، مداح پرجوش

روہت شیٹی اپنی ایکشن سے بھرپور فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں اور اپنی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ حال ہی میں، معروف فلمساز نے سوشل میڈیا پر کچھ شاٹس شیئر کئے ہیں جو کہ سنگھم اگین کی شوٹنگ کے ہیں اور ساتھ ہی اپنے کام سے محبت کا اظہار بھی کیا

Loading...
Exit mobile version