اداکاری کرنا میری زندگی ہے، نوازالدین صدیقی کا اپنے پیشے سے محبت کا اظہار
بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی اداکاری کے مستقبل کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں یہ کہا گیا کہ وہ مزید اداکاری نہیں کر سکتے تو وہ ‘مر جائیں گے’ اور انہوں نے اپنے منتخب کردہ پیشے سے محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔ انہوں
