Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف کی نئی فلم باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے میں ناکام

سری رام راگھون کی کرائم تھرلر فلم ‘میری کرسمس’ 12 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی جو کہ ہندی اور تامل میں شوٹ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر ریلیز کے دن ہی تامل اداکار وجے اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی فلم صرف 2 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی۔ اطلاعات کے مطابق ‘میری

Loading...
Exit mobile version